احساس پروگرام8171
اگر آپ 8171 احساس پروگرام کے بارے میں جاننے کےلیے ہماری اس ویب سائٹ پر آئے ہیں تو ہم آپ کو احساس پروگرام کے بارے مین پوری انفارمیشن فراہم کریں گئے۔ ہمیں یقین ہے کہ آپ کے ذہین میں جتنے بھی سوال ہونگے ان تمام کے تمام سوالات کو جوابات آپ تک آسانی سے پہنچا دیئے جایئے گئے۔
8171 کے پورٹل کو احساس پرگرام یا نینظیر پروگرام کےلیے شروع کیا گیا ہے۔ اس پورٹل کی مدد سے احساس پروگرام میں اہلیت کو چیک کیا جاسکتا ہے۔ یہ ایک سرکاری ویب سائٹ ہے جہاں پر لوگ جاکر اپنی اہلیت کو چیک کررہے ہیں۔ اگر آپ بھی اپنی اہلیت کو چیک کرنا چاہیے ہیں تو بغیر کسی بھی پریشانی سے آپ اس ویب سائٹ پر جا کر اپنی اہلیت کو چیک کرسکتےہیں۔ نیچے لنک دیا گیا ہے۔
جب ہم احساس پروگرام 8171 کے ویب پورٹل کو اوپن کرتے ہیں تو وہاں پر اپنا شناختی کارڈ نمبر اور ساتھ نیچے تصویر میں نظر آرہا کوڈ درج کرنا ہوتا ہے اس کوڈ کو دیئے گئے بکس میں ڈال کر چیک کرنے والے بٹن پر کلک کرکے اپنی اہلیت کو چیک کیا جاسکتا ہے۔
8171 کی ویب سائٹ چونکہ سرکاری سائٹ ہے تو اس سائٹ پر پورے پاکستان سے لوگ وزٹ کرتے ہیں جس کی وجہ سے زیادہ لوڈ ہوسکتا ہے جس کی وجہ سے سائٹ زیادہ مصروف ہونے کی وجہ سے بند ہوسکتی ہے۔
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ
احساس پروگرام 8171 سے پیسے چیک کرنے کا بہت ہی آسان طریقہ ہے۔ اس کے لیے آپ ایس ایم ایس اور سرکاری ویب سائٹ کو استعمال کرسکتے ہیں۔ ان دونوں طریقوں میں ہمیں اپنے شناختی کارڈ کی ضرورت پڑتی ہے۔
میسج کے ذریعے
اپنے شناخٹی کارڈ کے نمبر کو ایس ایم ایس میں لکھ کر 8171 پر سینڈ کرنے کے بعد آپ کو فورا یہ ایک میسج موصول ہوجائے گا جہاں پر آپ کو احساس پروگرام کے پیسوں کے بارے میں آگاہ کردیا جائے گا۔
آن لائن 8171 ویب پورٹل
آن لائن سرکاری ویب سائٹ 8171 پر جب آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کریں گئے تو اس کے ساتھ ہی نیچے آپ کو ایک کوڈ نظر آئے گا جس کو دیئے گئے بکس میں درج کرکے چیک والے بٹن پر کلک کرنا ہوتا ہے جس کے بعد آپ کے سامنے ہی نوٹیفیکیشن آجائے گا جہاں پر آپ کو پیسوں کے بارے میں اور آپ کی اہلیت کے بارے میں آگاہ کردیا جائے گا۔
احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن
احساس پروگرام میں اپنی نئی رجسٹریشن کروانے کےلیے سب سے پہلے آن لائن 8171 کے ویب پورٹل پر جاکر اپنی اہلیت کو چیک کرنا ہے اس کے بعد دیئے گئے پورٹل پر دیئے گئے نوٹیفیکشن کو فالو کرکے اپنی رجسٹریشن کو مکمل کرسکتے ہیں۔
نئی رجسٹریشن کے لیے اپنے قریبی موجود کسی بھی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جانا ہوگا جہاں پر جا کر اپنے شناخٹی کارڈ کو فراہم کرنا ہے جس کے بعد اگر آپ اس پروگرام کےلیے اہل ہونگے تو آپ اپنی رجسٹریشن کے کو مکمل کرسکتے ہیں۔ رجسٹریشن کو مکمل ہونے کے بعد جب بھی آپ کے پیسے آئے گئے تو اس کے بارے میں آپ کو بذریعہ ایس ایم ایس آگاہ کردیا جائے گا۔
احساس پروگرام8171 پیسے چیک کرنا
جب بھی احساس پروگرام کی طرف سے رقم کی منتقلی کی جاتی ہے تو جو لوگ اس پروگرام کےلیے اہل ہوتے ہیں تو ان کو پیسوں کے بارے میں آگاہ کرنے کےلیے ان کے رجسٹرڈ نمبر پر ایس ایم ایس کردیا جاتا ہے۔ اگر آپ کو ایس ایم ایس وصول نہیں ہوتا تو اس کےلیےآپ اپنے شناختی کارڈ نمبر کو 8171 احساس پروگرام کی ویب سائٹ پر درج کرکے چیک کرسکتے ہیں۔ یہ طریقہ بہت ہی آسان ہے۔ آپ اس کو بغیر کسی بھی پریشانی کے چیک کرسکتے ہیں۔