احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ

احساس پروگرام 8171 حکومت پاکستان کی طرف سے ایک پروگرام لانچ کیا گیا ہے ۔ جس کے ذریعے سے غیریب اور مستحق عوام کو ماہانہ یا ہر سہ ماہی پیسے فراہم کیے جاتے ہیں۔ اس صفحے پر آپ کو 8171 احساس پروگرام کے بارے میں تمام تفصیلات کو فراہم کردیا جائے گا۔
اس احساس پروگرام میں خیبرپختونخوا اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ احساس پروگرام میں وہ افراد بھی شامل ہیں جو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے اہل ہیں۔ اگر آپ اس میں اہل ہیں تو آپ کو یقننا ہر سہ ماہی 8171 سے رقم موصول ہورہی ہوگئی۔
لیکن اگر آپ کو اس سے پیسے نہیں مل رہے تو آپ ان کے قرینی رجسٹریشن سنٹر پر جا کر اپنی رجسٹریشن کے عمل کو مکمل کرواسکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ خود چیک کرنا چاہیتے ہیں تو اس کے دو طریقے ہیں ان دنوں پر عمل کرکے اپنی اہلیت کو چیک کرسکتے ہیں۔
احساس پروگرام 8171 پیسے چیک کرنے کا طریقہ
اگرآپ احساس پروگرام میں اہل ہیں اور آپ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کیا آپ کے پیسے ابی تک ائے ہیں یا نہیں تو اس کا بہت سی سادہ سے حل ہے اگر آپ 8171 پروگرام میں اہل ہیں تو آپ کو 8171 کی طرف سے آپ کے رجسٹرڈ نمبر پر ایک ایس ایم ایس موصول ہوگا جہاں پر بتا دیا جائے گا کہ آپ کے پیسے آپ کو فراہم کردیئے گئے ہیں۔
اس کے علاوہ اگر آپ بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام یا احساس پروگرام کی رقم کو چیک کرنا چاہتے ہیں تو آپ بینک الفلاح یا حبیب بینک کے اے ٹی ایم سے اپنی رقم کو چیک کرسکتے ہیں۔ خیرپختونخوا کے لوگ اپنی رقم کو چیک کرنے کے لیے اپنی قریبی کسی بھی الفلاح بینک کے اے ٹی ایم کا سہارا لے سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ پنجاب سے ہیں تو آپ حبیب بینک کے اے ٹی ایم کو استعمال کرسکتے ہیں۔

لیکن اگر آپ کو پیسے نہیں مل رہے تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی اہلیت کو چیک کریں کہ کیا آپ اس پروگرام کےلیے اہل ہیں یا نہیں۔اس کےلیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کر کے اپنی اہلیت کو چیک کرسکتے ہیں۔
آن لائن بھی آپ اپنے پیسوں کی اہلیت کو چیک کرسکتے ہیں۔ اس کےلیے آپ کو صرف دو سٹیپ کرنے کی ضرورت ہے۔ اس سے پہلے آپ 8171 کی آفیشل ویب سائٹ پر جانا ہے۔اس کے بعد آپ کے سامنے ایک نیا پیج کھول جائے گا جو نیچے سکرین پر دیا گیا ہے۔

اب آپ نے دیئے گئے بکس میں اپنا شناختی کارڈ نمبر کو درج کرنا ہے اور نیچے آپ نے تصویر میں نظر آرہا کوڈ لکھنا ہے۔ اس کے بعد معلوم والے بٹن پر کلک کردینا ہے ۔ کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے سکرین پر آپ کے پیسوں کے بارے میں پتہ چل جائے گا۔
احساس پروگرام8171
احساس پرگرام کو 2018 میں حکومتی وزیراعظم عمران خان نے لانچ کیا تھا۔ اس پروگرام کا نام احساس پروگرام 8171 اوراحساس راشن پروگرام ہے۔ یہ ایک سرکاری ویب سائٹ ہے۔ جہاں سے کوئی بھی اپنی اہلیت کو چیک کرسکتا ہے۔ ملک میں چاہیے سیلاب زدگان کو رقم دینے ہو یا پھر کوئی دوسرا فنڈ غریب عوام کو دینا ہواس کی اہلیت کو اسی ویب سائٹ سے چیک کیا جاسکتا ہے۔
اس کےلیے آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر درج کرنا ہے اور ساتھ ہی دیا گیا کوڈ کو درج کرنا ہوتا ہے اس کے جمع والے بٹن پر کلک کرنے کے بعد آپ کے سامنے ہی ایلیت کے بارے میں سٹیٹس نظر آجائے گا۔\

اب احساس پروگرام میں بڑی تبدیلی کی گئی ہے جس کے بعد احساس پرگروام کے نام کو تبدیل کیا گیا ہے جس کو بے نظیر پروگرام بھی کہا جاتا ہے۔
پاکستان میں اس وقت غربت بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگ بے روزگار ہیں ان کو ایک وقت کی روٹی کھانا بحی نصیب نہیں ہوتا ہے۔ ان غریب لوگوں کی مشکل کو حل کرنے کےلیے حکومت پاکستان کی طرح سے بینظیر انکم پروگرام یا احساس پروگرام کو شروع کیا جس سے بہت سے لوگوں کی مالی امداد کی جائے تاکہ وہ اپنی زندگی کو آسانی سے گزار سکے۔
احساس پروگرام 8171 کے پیسے کیسے حاصل کریں؟
احساس پروگرام سے پیسے نکلوانا بہت ہی آسان ہے۔ اس کےلیے سب سے پہلے آپ کو یہ پتہ ہونا چاہیے کہ آپ کے پیسے آگے ہیں یا نہیں۔
اگر آپ کو 8171 کی طرف سے ایس ایم ایس آگیا ہے کہ پیسے آگئے ہیں تو آپ کو اپنے شناختی کارڈ کے ساتھ کسی قریبی احساس شاپ پر جانا ہوگا۔
احساس پروگرام کے پیسے احساس شاپ یا پھر ایزی لوڈ والی شاپ پر آرہے ہیں اگر آپ کو کیس کنفرم دوکان کا نہیں پتہ تو آپ بازار جا کر معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔
جب احساس شاپ پر آپ پہنچے گئے تو وہاں آپ کو اپنا شناختی کارڈ نمبر بتانا ہوگا اس کے بعد آپ کی بائیومیٹرک تصدیق کی جائے گئی۔
اگر آپ کے نام پر پیسے آئے ہونگے تو آپ کو پیسے دے یئے جائے گئے۔
اس کے لیے سب سے زیادہ ضروری آپ کا شناختی کارڈ اور ساتھ وہ شخص جس کے نام پر رقم آئی ہیں۔
رقم نکلوانے کا دوسرا طریقہ اے ٹی ایم کو استعمال کرنا ہے۔
اس کے لیے آپ کو اپنے قریب ترین کسی بھی اے ٹی ایم میں چلے جانا ہے جہاں پر بائیومیٹرک کی سہولت موجود ہے۔ وہاں آپ کو اے ٹی ایم کی سکرین پر احساس پروگرام کا آپشن نظر آرہا ہوگا جس پر آپ نے کلک کرنا ہوگا۔
اس کے بعد اپنا شناختی کارڈ کے نمر کا ندراج کریں رقم کی کنفرمیشن کے بعد اے ٹی سے اپنی رقم کو حاصل کرسکے گئے۔
احساس پروگرام کی طرف سے 25000 کی رقم کو چیک کریں
احساس پروگرام کی طرف سے اب 25000 روقم کی بجائے 9000 کی رقم مل رہی ہے کیونکہ 25000 روپے سیلاب زدگان کو ایمرجنسی کی صورت میں فراہم کیے گئے تھے۔ کچھ لوگوں کا یہ کہنا تھا کہ وزیراعظم پاکستان کی طرف سے عید دی جارہی ہے جو بات سراسر غلط ہے۔ اس میں کسی قسم کی کوئی سچائی موجود ںہیں ہے۔ آپ کو اس مہنے کی رقم کو 15 مئی کے بعد دیا جائے گا۔
Also Read: 8171 Check Online
احساس پروگرام 8171 کی نئی رقم
احساس پروگرام 8171 میں رجسٹرڈ کفالت صارفین کو 2 ماہانہ اور ایک سہ ماہی قسط کی مد میں اس مرتبہ تقریبا 9000 روپے کی مالی امداد کی تقسیم دی جاری ہے۔
اس کا آغاز ہوچکا ہے جو کہ جون کے مہینے میں آپ حاصل کرسکتے ہیں۔ اس سے پہلے 8500 کی رقم کو دیا گیا ہے۔ لیکن اس بار 9000 روپے کی رقم فراہم کی جاری ہے جس کو اس کے اہل امیدوار حاصل کرسکتے ہیں۔ اگر آپ بھی اس میں اہل ہیں تو آپ کو یقننا 8171 کی طرف سے ایک ایس ایم ایس وصول ہوگا جس کے مطابق آپ اپنی رقم کو حاصل کرسکے گئے۔
احساس پروگرام کی کچھ شکایات
ہمیں بہت سے لوگوں کی شکایت ارہی ہیں کہ وہ بے نیظر پروگرام کے لیے اہل تو ہیں لیکن انہیں پیسے نہیں دیے جا رہے وہ جب بھی بینک میں پیسے لینے جاتے ہیں انہیں یہی کہا جاتا ہے کہ ابھی تک اپ کے پیسے نہیں ائے لیکن بے نظیر افس جانے پر انہیں ٹوکن دیا جا رہا ہے اس کے باوجود بھی بینک میں پیسےنہیں کیے جا رہے یہ حکومت کی طرف سے غریب عوام کے ساتھ ناانصافی کی جا رہی ہے
احساس پروگرام کی اہلیت
اس پروگرام کے لیے اب اپ کا اہل ہونا بھی لازمی ہے اور کیا شرائط ہیں جن کی بنا پر اپ اس پروگرام کے لیے اہل کیسے ہیں ائیں ہم اس پر بات کرتے ہی
- اپ کی ماہانہ امدنی 60 ہزار سے کم ہونی چاہیے
- کوئی بھی جائیداد اگر اپ کے نام نہیں ہے تو اپ اہل ہیں
- اگر اپ بینظیر پروگرام کے لیے اہل ہے تو اپ پھر اس کے لیے بھی اسانی کے ساتھ اہل ہو جائیں گے
احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل کس مقصد کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
احساس پروگرام 8171 یا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو قائم کرنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگوں تک ان کی رقم کی منتقلی کرنے کےلیے ان کو ہدایات فراہم کی جائے اور ساتھ ہی پاکستانی عوام اپنی اہلیت کو جان سکے۔
احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل میں اپنی اہلیت کو کس طرح سے چیک کریں۔
احساس میں اپنی اہلیت کو چیک کرنے کے لیے ان کی آفیشل ویب پورٹل پر جا کرچیک کر سکتے ہیں۔ یہاں پر اپنا شناختی کارڈ نمبر کو درج کرکے اپنی اہلیت کو چیک کرسکتے ہیں۔
احساس پروگرام 8171 میں آن لائن رجسٹریشن کیسے چیک کریں۔
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اپنی رجسٹریشن کرنے کےلیے ان کے قریبی رجسٹریشن مراکز میں جا کر اپنی رجسٹریشن کو مکمل کرسکتے ہیں۔
احساس پروگرام 8171 ویب پورٹل میں 25000 چیک کرنے کا طریقہ
احساس پروگرام کی 25000 روپے رقم کو چیک کرنے کےلیے حبیب بینک یا بینک الفلاح کی اے ٹی ایم پر جاکر اپنی رجسٹریشن کو مکمل کروا سکتے ہیں۔
احساس پروگرام کو صحیح طریقے سے سمجھنے کا طریقہ کیا ہے
پروگرام کو اگر اپ بہتر طریقے سے سمجھنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ کو اردو میں مضمون کو پڑھنا ہوگا انٹرنیٹ پر اپ کو انگلش میں تو بہت مضمون مل جائیں گے لیکن اردو میں بہت ہی کام ہو جائیں گے اپ گوگل پر جا کر اردو میں سرچ کریں تو بعد میں اپ کو نیچے اردو میں ہی مضمون مل جائیں گے ان میں سے ایک میرا بھی ہے اپ اس مضمون کو بھی اچھے طریقے سے پڑھ سکتے ہیں اس کے بعد میں نے اور بھی بہت سے مضمون اپنے ویب سائٹ پر لکھے ہیں جو اردو میں ہیں اردو میں اپ اچھے طریقے سے اس پروگرام کو سمجھ پائیں گے
Also Read: Ehsaas Emergency Cash Program Registration
ہم کیسے جانے گئے کہ 8171 کی طرف سے ہمارے پیسے آچکے ہیں۔
اگر آپ احساس پروگرام کےلیے اہل ہونگے تو اس کے پیسوں کے بارے میں آپ کو 8171 کی جانب سے ایس ایم ایس وصول ہوجائے گا جہاں پر آپ کو پیسوں کے بارے میں بتا دیا جائے گا کہ آپ کہاں سے حاصل کریں اور کتنے پیسے ہیں۔
کیا احساس پروگرام کی رقم بینک اکاؤنٹ میں بھی حاصل کی جاسکتی ہے؟
احساس پروگرام کی رقم کو صرف بینک ایچ بی ایل کے اے ٹی ایم سے حاصل کرسکتے ہیں لیکن پرسنل بینک اکاونٹ میں ابھی تک نہیں حاصل کرسکتے ۔
Hum nhi Mal Raha hai
اگر جو اہل نہیں ہے تو اس کا کیا ہوگا غریب عورتے بہت پریشان ہے
Bhai muje bi ahel nahi khete he
Muje q nahi aehl karte